جمعہ‬‮ ، 05 ستمبر‬‮ 2025 

کل تک کس میں ایسی ہمت تھی؟؟ کراچی میں ایم کیو ایم کے اہم ترین رہنما کے ساتھ بڑا کام ہوگیا

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(مانیٹرنگ  ڈیسک)کراچی میں ایم کیوایم پاکستان کے رہنماء عامرخان کی جیب کٹ گئی۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق ایم کیوایم کے رہنماعامرخان جب سینٹرل جیل سے مزارقائد جارہے تھے توان کی مزارقائد کے احاطے

میں جیب کٹ گئی جبکہ وہ اس وقت میئرکراچی وسیم اخترکے ہمراہ تھے ۔انہوں نے جیب کترے سے مطالبہ کیاہے کہ وہ بے شک رقم رکھ لئے لیکن کاشناختی کارڈاوردیگرضروری کاغذات واپس کردےواضح رہےکہ گزشتہ روزلاہورمیں پیپلزپارٹی کے رہنماجہانگیربدرکی رسم قل کے موقع پربھی کئی بڑے بڑے رہنمائوں کی جییں بھی کاٹی لی گئیں اورمراد علی شاہ توموبائل فون سے ہی ہاتھ دھوبیٹھے تھے جس پرپیپلزپارٹی کے رہنمامولابخش چانڈیونے ن لیگ کی  صوبائی حکومت پرسخت تنقید کی تھی ۔

موضوعات:



کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…