جمعرات‬‮ ، 26 مارچ‬‮ 2026 

ایک سال میں70لاکھ شکار،پاکستان میں نئی بیماری نے بڑے پیمانے پر پھیلناشروع کردیا

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

لاہور ( این این آئی) طبی ماہرین نے خبر دار کیا ہے کہ پاکستان میں سانس کی نالیوں کی بیماری تیزی سے پھیل رہی ہے ، ہر سال 70 لاکھ افراداس بیماری میں مبتلا ہوتے ہیں،2020ء تک یہ بیماری اموات کی سب سے بڑی وجہ بن جائیگی۔طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ سانس کی نالیوں بیماری زیادہ تر انسان خود پیدا کرتا ہے، 40سے 45 سال کی عمر میں لاحق ہونے والی اس بیماری کی بڑی وجہ سگریٹ نوشی ہے، اس کے علاوہ یہ

عارضہ موروثی بھی ہوسکتا ہے۔ ماہرین کے مطابق پاکستان میں 2 کروڑ لوگ سگریٹ پیتے ہیں جن میں 33فیصد مرد اور4 اعشاریہ 37 فیصدخواتین شامل ہیں، کمرے میں سگریٹ کے دھویں کا اثر 6 گھنٹے تک رہتا ہے، گوبر اورمچھر بھگانے والے کوائل کا دھواں بھی سانس کی بیماری پھیلاتا ہے۔طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ سانس کی بیماری لگ جائے تو مشکل سے جاتی ہے، اگلی نسلوں کو سانس کی بیماری سے بچانے کیلئے ضروری ہے کہ تمباکو نوشی اورزہریلے دھویں سے دوررہا جائے۔



کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…