پیر‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2026 

شریف فیملی کے بارے میں معروف صحافی کی ایسی پیش گوئی جو آج سچ ثابت ہوگئی، حیرت انگیز انکشاف

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ میں شریف برادران کے بارے میں قطرکے شہزادے نے جوخط پیش کیاہے اس کے بارے میں معروف تجزیہ کارڈاکٹرشاہد مسعود نے پہلے ہی پیش گوئی کی تھی

کہ حکومت پاناماپیپرزلیکس کے معاملات کوحل کرنے کےلئے کاغذات آگے پیچھے کررہی ہے جبکہ آج قطرکے ایک شہزادے کی طرف سے ایک خط سپریم کورٹ میں پیش کیاگیاجس میں لکھاگیاہے کہ قطرکے شہزادے کے بڑے بھائی نے شریف براداران کو12ملین درہم کی رقم دی تھی جس سے لند ن میں پارک لین کے فلیٹس خریدے گئے تھے جبکہ اس کے ساتھ ساتھ مزید لین دین کابھی ذکرکیاگیاہے ۔

Shahid Masood Predictions that came true by flakyvideos

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…