جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

سونے کے نرخوں میں کمی ہوگئی

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) یورپ اور ایشیائی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی ہوگئی، جس کی وجہ نو منتخب امریکی صدر کی جانب سے مستقبل میں سرکاری اخراجات میں اضافے کا امکان اور ڈالر کی مستحکم شرح تبادلہ ہے۔

لندن مارکیٹ میں اسپاٹ گولڈ کے نرخ کمی کے بعد 1211.08 ڈالر فی اونس پر بند ہوئے جو 3 جون کے بعد اس کی کم ترین سطح ہے۔ایشیاء میں اسپاٹ گولڈ کے نرخ 0.1 فیصد گراوٹ کے بعد 1224.68 ڈالر فی اونس پر بند ہوئے۔امریکی سونے کے نرخ گزشتہ روز کی سطح 1224 ڈالر فی اونس پر مستحکم رہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…