اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد، راولپنڈی سمیت ملک بھرمیں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ،ایک نجی ٹی وی کے مطابق پشاور،نوشہرہ اوربٹگرام میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ریکٹرسکیل پرزلزلے کی شدت 4.7ریکارڈکی گئی تاہم ابھی تک زلزلے کے جھٹکوں کے مرکزکانہیں بتایاگیاہے ۔زلزلے کے جھٹکے پانچ سے چھ سکینڈمحسوس کئے گئے جبکہ لوگ زلزلے کے جھٹکے محسوس کرتے ہوئے کلمہ طیبہ پڑھتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے ۔
اسلام آبادسمیت ملک بھرمیں زلزلے کے جھٹکے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
وراثت
-
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
-
ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی، نیا مون سون سسٹم آج سے فعال، کئی علاقوں میں الرٹ جاری
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں گرنے لگیں
-
13سالہ لڑکی سے 5 دن میں 30 افراد کی زیادتی
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا



















































