جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

اعلیٰ سیاسی شخصیات پر حملوں پنجاب میں دہشت گردی میں ملوث 111 دہشت گردوں کی ریڈ بک جاری کر دی

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ انسداد دہشت گردی پنجاب نے صوبہ میں دہشت گردی میں ملوث 111 دہشت گردوں کی ریڈ بک جاری کر دی۔ ان میں سے 96 ملزمان کا تعلق پنجاب، پانچ کا تعلق پشاور، تین کا جنوبی وزیرستان جبکہ دو دو کا تعلق گلگت بلتستان اور کراچی سے ہے۔ یہ دہشت گرد اعلیٰ سیاسی شخصیات پر حملوں کی کارروائیوں میں بھی ملوث ہیں۔

ملزمان سابق صدر پرویز مشرف، سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو، سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی، فیصل آباد میں حساس عمارت پر حملہ، لاہور میں سری لنکن کرکٹ ٹیم پر حملہ میں بھی ملوث ہیں۔ سب سے زیادہ قیمت بہاولپور سے تعلق رکھنے والے مطیع الرحمان کے سر کی قیمت مقرر کی گئی ہے جو ایک کروڑ روپے کے قریب ہے۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…