راولپنڈی( آئی این پی ) ڈی جی آئی ایس پی آرلیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ ہمارے جوابی وار سے بھارت کا جانی نقصان پاکستان کی نسبت تین گناہ زیادہ ہے -اکتوبر سے اب تک ورکنگ باؤنڈری پر 37 بار جارحیت ہوئی اور ایل او سی پر 199 بار جارحیت کی گئی ، بھارت نے سرجیکل اسٹرائیک کا ڈرامہ رچایا، بھارت نے جب بھی خلاف ورزی کی ہم نے منہ توڑ جواب دیا ۔ وہ پیر کو نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کر رہے تھے ۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی فوج نے فائرنگ سے 7 جوانوں کو شہید کر دیا ۔ بھارت کی جانب سے سیز فائر کی خلاف ورزیاں جاری ہیں ۔ بھارت نے ستمبر میں ایل او سی کی خلاف ورزی شروع کیاور تب بھی ہمارے دو جوان شہید ہوئے تھے ۔ بھارت نے اکتوبر سے اب تک 37 بار ورکنگ باؤندری اور 199 بار لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کی ۔ عاصم سلیم باجوہ نے کہا کہ بھارت نے جب بھی خلا ف ورزی کی ہم نے منہ توڑ جواب دیا ۔ بھارت نے سرجیکل اسٹرائیک کا ڈرامہ بھی رچایا اور یہ ڈرامہ بھی پوری دنیا نے دیکھا ۔ انہوں نے کہا کہ کسی بھی یونٹ سے بھارت سیز فائر کی خلاف ورزی کرتا ہے ہمارے جوابی وار سے بھارت کا جانی نقصان پاکستان کی نسبت تین گناہ زیادہ ہے ۔ ۔۔۔(م د)
پاکستان پر حملہ بھارت کو مہنگا پڑ گیا،آئی ایس پی آر نے تفصیلات جاری کردیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا
-
وراثت
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
-
ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی، نیا مون سون سسٹم آج سے فعال، کئی علاقوں میں الرٹ جاری
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں گرنے لگیں
-
13سالہ لڑکی سے 5 دن میں 30 افراد کی زیادتی
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا



















































