پیر‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2026 

آج یہ کام ہر حال میں ہوگا،مریم نواز نے اعلان کردیا

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

اسلام آباد( آئی این پی ) وزیر اعظم محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ میرے اور حسین نواز کے وکیل اکرم شیخ ہوں گے اور (آج) ہر صورت عدالت کے سامنے دستاویزات جمع کرائی جائیں گی ، مزید وقت نہیں لیا جائے گا۔ پیر کو نجی ٹی وی سے گفتگو میں مریم نواز نے کہا کہ وکیل تبدیل نہیں کیا گیا بلکہ ایک اور وکیل کو شامل کیا گیا ہے ۔ میرے اور حسین نواز کے وکیل اکرم شیخ ہوں گے جب کہ سلمان بٹ وزیر اعظم نواز شریف کے وکیل ہوں گے ۔ انہوں نے کہا کہ کسی بھی صورت مزید وقت نہیں لیا جائے گا ۔ کیس چل رہا ہے اور اسی طرح چلتا رہے گا مگر (آج) ہرحال میں عدالت کے سامنے دستاویزات جمع کرائی جائیں گی ۔ ۔۔۔(م د)

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…