کراچی(آئی این پی)کراچی کے مختلف علاقوں میں سابق صدر پرویز مشرف اور ایم کیو ایم پاکستان کے سر براہ فاورق ستار کی تصاویر اور انکے حق میں نعروں والے بینز لگادیئے گئے ۔پیر کو نجی ٹی وی کے مطابق کراچی شہر کی سڑکوں پر ایسے بینرز لگائے گئے ہیں کہ جیسے مستقبل کی سیاست میں اہم موڑ آنیوالا ہو۔کراچی پریس کلب کے باہر متحدہ قومی جرگہ پاکستان کے نام سے بینرز آویزاں کیے گئے ہیں،ان بینرز پر متحدہ پاکستان اور مشرف بھائی جان کے نعرے درج ہیں۔بینرز پر پرویز مشرف اور فاورق ستار کی تصاویر لگائی گئی ہیں،منجانب نوید شاہ نورانی کوآرڈینیٹر متحدہ جرگہ پاکستان لکھا ہوا ہے، بینرز پر متحدہ پاکستان اور مشرف بھائی جان کے نعرے درج ہیں۔
’’بھائی‘‘ کے بعدمشرف ’’بھائی جان ‘‘ کی انٹری،بڑا سیاسی دھماکہ ہوگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
شہری یہ انجیکشن ہرگز نہ لگوائیں! الرٹ جاری
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
پاکستانی پولٹری فارمز ’سپر بگز‘ کا گڑھ بننے لگے، برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئےاہم خبر آگئی
-
صحت کارڈ: سرکاری ملازمین کیلیے خوشخبری آ گئی!
-
آسان شرائط پر قرض، کم آمدن والے افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
فون کو الٹا رکھنا بہتر یا سیدھا؟ ماہرین نے اہم وجوہات بتادیں
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس متعارف ، قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
مریم نواز کی صاحبزادی کا نکاح کل، دلہا کون ہوگا؟ اہم خبر آگئی
-
سکولوں کےحوالے سے ایک اوراہم فیصلہ
-
پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبہ بھر میں مون سون بارشوں کے نویں اور آخری سپیل بارے الرٹ جاری کردیا



















































