جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

پانچ ہزار روپے کے کرنسی نوٹ اور 40 ہزار روپے کے پرائز بانڈز ختم کرنے کی افواہیں،اسحاق ڈار نے اعلان کردیا

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(این این آئی )وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے پانچ ہزار روپے کے کرنسی نوٹ اور 40 ہزار روپے کے پرائز بانڈز کو ختم کرنے سے متعلق افواہوں کو مسترد کر دیا ۔پیر کو وزارت خزانہ سے جاری بیان کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے پانچ ہزار روپے کے کرنسی نوٹ اور 40 ہزار روپے کے پرائز بانڈ کو ختم کرنے سے متعلق افواہوں کو مسترد کر دیا ہے ۔ وزیر خزانہ نے کہا کہ اس طرح کی افواہیں قطعی طور پر بے بنیاد ہیں اور انہیں مذموم اور درپردہ مقاصد کیلئے پھیلایا جا رہا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اس طرح کی کوئی بھی تجویز حکومت کے زیر غور نہیں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…