منگل‬‮ ، 18 جون‬‮ 2024 

بالاخرشریف بھائیوں کا آپس میں ہی جوڑ پڑ گیا،جیت کس کی ہوگی؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد (آئی این پی)ٖفیصل آباد میں بلدیاتی سیا ست پورے جو بن پر ضلعی چیئر مین اور سٹی میئر کا فیصلہ وزیر اعظم میاں نواز شریف کر یں گے تفصیلات کے مطا بق فیصل آباد میں بلدیا تی سیا ست پورے جو بن پر صوبا ئی وزیر قا نون را نا ثناء للہ خاں اور وفا قی وزیر مملکت عا بد شیر علی کے والد شیر علی نے اپنے اپنے امید وار میدان میں اتار دئے

چوہدری شیر علی جو وزیر اعظم میاں نواز شریف کے پھو پھی زاد ہیں انہیں وزیر اعظم کی مکمل حما ئت حا صل ہے جبکہ صوبا ئی وزیر قانون را نا ثنا ء للہ خاں کو وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف کی حما ئت حا صل ہے ذرائع نے بتا یا کہ فیصل آباد ضلع چیئر مین اور سٹی میئر کا فیصلہ وزیر اعظم میاں نواز شریف اپنے دورہ فیصل آباد کے موقعہ پر کر یں گے بظا ہر چوہدری شیر علی کو نو منتخب یو سی چیئر مین اور نا ئب چیئر مینوں کی عددی برتری حا صل ہے اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا آئندہ چند روزمیں پتی چل جا ئے گا ۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…