جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

لاہور،منگنی ختم کرنے پر لڑکے کا لرزہ خیز اقدام

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

لاہور ( این این آئی) لاہور میں ہڈیارہ کے علاقے میں منگنی ختم کرنے کی رنجش پر فائرنگ سے 25 سالہ لڑکی قتل، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔ایس پی کینٹ رانا طاہر کے مطابق سابق منگیتر کے ہاتھوں لڑکی کے قتل کا واقعہ ہڈیارہ کے گاؤں جلیاں میں پیش آیا۔

جہاں آصف نامی نوجوان نے منگنی ختم ہونے کی رنجش پر فائرنگ کرکے 25 سالہ صادقہ کو قتل کردیا اور فرار ہونے کی کوشش کے دوران پکڑا گیا۔پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے حوالات میں بند کردیا جبکہ لاش پوسمارٹم کیلئے میو ہسپتال کے مردہ خانے منتقل کردی۔ایس پی کا کہنا تھا کہ ملزم کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…