پشاور(این این آئی)جماعت اسلامی خیبرپختونخوا نے قومی اقتصادی راہداری منصوبے پر پندرہ نومبر کو صوبائی سطح پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کااعلان کردیا جماعت اسلامی خیبرپختونخوا کے صوبائی امیر مشتاق احمد نے مرکز اسلامی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پندرہ نومبر کو خیبرپختونخوا کے تمام سیاسی جماعتوں پر مشتمل اے پی سی بلانے کا اعلان کیا ۔ انکا کہنا تھا کہ سی پیک میں خیبرپختونخوا کوحصہ نہ دینااحساس محرومی کاباعث بنے گا۔ صوبائی امیر کا کہنا تھا کہ وفاق سی پیک کو متنازعہ نہ بنائے۔ انہوں نے بتایا مغربی روٹ پر تاحال تعمیری کام شروع نہیں ہوا ہے۔ کل جماعتی کانفرنس میں سی پیک کے مشرقی، مغربی اور مرکزی روٹ پر بات کی جائے گی۔ مشتاق احمد کا کہنا تھا کہ شاہ نورانی درگاہ پرحملہ سی پیک پرحملہ ہے۔
اقتصادی راہداری منصوبہ،کشیدگی عروج پر،خیبرپختونخوامیں بڑے اقدام کا اعلان ہوگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
شہری یہ انجیکشن ہرگز نہ لگوائیں! الرٹ جاری
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
پاکستانی پولٹری فارمز ’سپر بگز‘ کا گڑھ بننے لگے، برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئےاہم خبر آگئی
-
صحت کارڈ: سرکاری ملازمین کیلیے خوشخبری آ گئی!
-
آسان شرائط پر قرض، کم آمدن والے افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
فون کو الٹا رکھنا بہتر یا سیدھا؟ ماہرین نے اہم وجوہات بتادیں
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس متعارف ، قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
مریم نواز کی صاحبزادی کا نکاح کل، دلہا کون ہوگا؟ اہم خبر آگئی
-
سکولوں کےحوالے سے ایک اوراہم فیصلہ
-
پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبہ بھر میں مون سون بارشوں کے نویں اور آخری سپیل بارے الرٹ جاری کردیا



















































