ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

درگاہ شاہ نورانی دھماکہ،وہ خاص وجہ جس کے باعث لوگوں کی بڑی تعداد نشانہ بن گئی

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

حب(این این آئی)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر لسبیلہ طارق مینگل نے کہاہے کہ درگاہ شاہ نورانی پر ہفتہ اور اتوار کے روز قوامی اور دھمال ہوتی ہے جس کے باعث عمومی طور پر ان دونوں دن زائرین بڑی تعداد میں درگاہ پر آتے ہیں ۔نجی ٹی وی کے مطابق ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر طارق مینگل کا کہناتھا کہ اطلاعات کے مطابق درگاہ پر دھماکے کے وقت پانچ سو سے چھ سو کے قریب افراد موجود تھے کیونکہ ہفتہ اور اتوار کو درگاہ پر قوالی اور دھمال ہوتی ہے جس کے باعث لوگ بڑی تعداد میںیہاں آتے ہیں جبکہ کراچی سے بھی بہت سے لوگ درگاہ کا رخ کرتے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…