جمعرات‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2025 

بھارت کی جانب سے بھاری ہتھیاروں سے حملہ ۔۔حالات کشیدہ ۔۔۔ پاک فوج نے نعرہ تکبیر بلند کر دیا

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مظفرآباد (آن لائن  ) بھارتی افواج کی جانب سے ایک بار پھر وادی نیلم کے مختلف علاقوں میں مارٹر گولے کنڈل شاہی کے بازار میں  آ گرے  جس سے بازار بند ہوگیا جبکہ مارٹر گولے سے  ایک مکان تباہ ہونے کی اطلاع بھی ملی جبکہ جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں پاک افواج کی جوابی کاروائی دشمن کی گنیں خاموش ہوگی  تفصیلات کے مطابق بھارت کی جانب سے آزادکشمیر کے لائن آف کنٹرول کے مختلف علاقے جن میں وادی نیلم  کرین کنڈل شائی پر ماٹرگولوں سے فاہر کیے جس سے کنڈل شای بازار بند کردیا گیا جبکہ ایک مکان پر گولہ لگنے سے مکان مکمل تباہ ہونے کی اطلاع بھی جبکہ جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں بھارتی افواج مسلسل آزادکشمیر کی آباد کو ٹارگٹ بنا رہا جوکہ انسانی حقوق کی کھلی خلاف وارزی ہیں ۔واضح رہے کہ بھارت گزشتہ ایک ماہ سے مسلسل پاکستانی سرحدوں کی خلاف ورزی کئے جا رہا ہے جس کی وجہ سے پاکستانی کے سرحدی گائوں بڑے پیمانے پر نقصانات بھی برداشت کر رہے ہیں ۔ اور آبادیاں اپنے علاقوں سے نقل مکانی بھی جاری رکھے ہوئے ہیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر


حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…