اسلام آباد (این این آئی)سابق گور نر سندھ ڈاکٹر عشرت ا لعباد نے کہاہے کہ نہال ہاشمی کو اپنا کوئی ملال ہوگا میرا تو ان پر کوئی احسان نہیں ۔نہال ہاشمی کے بیان پر رد عمل میں سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے کہا کہ نہال ہاشمی سنگین جرائم میں ملوث گورنر سے اچھی طرح ملتے رہے ، ان کے بیان پر وفاقی حکومت کا شکر گزار ہوں۔ کراچی میں بدامنی، لاقانونیت اور قتل و غارت اب نہیں ہو گی؟ ان کا کہنا تھا کہ نہال ہاشمی کو اپنا کوئی ملال ہو گا، میرا تو ان پر کوئی احسان نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ سیاست میں کردار پر کچھ دن آرام کے بعد بات کروں گا۔
عشرت العبادنےوفاقی حکومت کاشکریہ بھی اداکردیا،وجہ وہ نہی جوآپ سمجھ رہے ہیں بلکہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
شہری یہ انجیکشن ہرگز نہ لگوائیں! الرٹ جاری
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
پاکستانی پولٹری فارمز ’سپر بگز‘ کا گڑھ بننے لگے، برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئےاہم خبر آگئی
-
صحت کارڈ: سرکاری ملازمین کیلیے خوشخبری آ گئی!
-
آسان شرائط پر قرض، کم آمدن والے افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
فون کو الٹا رکھنا بہتر یا سیدھا؟ ماہرین نے اہم وجوہات بتادیں
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس متعارف ، قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
مریم نواز کی صاحبزادی کا نکاح کل، دلہا کون ہوگا؟ اہم خبر آگئی
-
سکولوں کےحوالے سے ایک اوراہم فیصلہ
-
پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبہ بھر میں مون سون بارشوں کے نویں اور آخری سپیل بارے الرٹ جاری کردیا



















































