گجرات (مانیٹرنگ ڈیسک) گجرات کے علاقے جلال پورجٹان میں ڈھلوغربی میں ایک رکشہ ڈرائیورلیاقت علی نے گائوں کے شہری بوٹاکی بیٹی سے زیادتی کی کوشش کی جس پراس کی بیوی نے تھانے میں درخواست دیدی اوراس درخواست پرلیاقت علی کوگرفتارکرلیاگیابعد میں گائوں کی پنجائت نے لیاقت علی کواس شرط پرباہرنکلوایاکہ وہ محمدبوٹاکے ساتھ ہونے والے ظلم کاحساب دے گااورپنجائت کے حکم پرلیاقت علی کی شادی شدہ بیٹی ماریہ کوبوٹاکے حوالے کردیاگیاجس سے اس نے زیادتی کی جس کے بعد لیاقت علی دوماہ بعد جیل سے باہرآگیالیکن اس کی بیٹی پنجائیت کے اس ظلم کوبرداشت نہ کرسکی اورخودکوزندہ جلادیااورلاہورکے میوہسپتال میں 20روزبعد دم توڑ گئی اس پرپولیس نے پنجائت کے بڑے محمدبوٹاکے خلاف مقدمہ درج کرلیاہے جبکہ پنجائت کے دیگرافرادکی گرفتاری کےلئے چھاپے مارے جارہے ہیں ۔
Gujrat main dil dehlane wala wakehya… by pkaffairs17
پنچائت نے ظلم کی انتہا کردی۔۔ پڑوسی کی6 سالہ بیٹی سے زیادتی کی کوشش پر پنچایت نے بچی کے باپ کو ملزم کی بیٹی سے زیادتی کا حکم دیدیا۔پنچایت کا فیصلہ سن کر لڑکی نے خود کو زندہ جلاکر جان دیدی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
شہری یہ انجیکشن ہرگز نہ لگوائیں! الرٹ جاری
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
پاکستانی پولٹری فارمز ’سپر بگز‘ کا گڑھ بننے لگے، برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئےاہم خبر آگئی
-
صحت کارڈ: سرکاری ملازمین کیلیے خوشخبری آ گئی!
-
آسان شرائط پر قرض، کم آمدن والے افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
فون کو الٹا رکھنا بہتر یا سیدھا؟ ماہرین نے اہم وجوہات بتادیں
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس متعارف ، قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
مریم نواز کی صاحبزادی کا نکاح کل، دلہا کون ہوگا؟ اہم خبر آگئی
-
سکولوں کےحوالے سے ایک اوراہم فیصلہ
-
پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبہ بھر میں مون سون بارشوں کے نویں اور آخری سپیل بارے الرٹ جاری کردیا



















































