ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

اگرآپ پرویزرشید کوخبرنہ روکنے پرہٹاسکتے ہیں توپھرچوہدر ی نثاراورخواجہ آصف کوبھی دھماکے نہ روکنے پرہٹاناچاہیے ؟معروف اینکرپرسن جاوید چوہدری کا دلچسپ تجزیہ

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف کالم نویس اوراینکرپرسن جاوید چوہدری نے کہاہے کہ اگرآپ پرویزرشید کوخبرنہ روکنے پرہٹاسکتے ہیں توپھرچوہدر ی نثاراورخواجہ آصف کوبھی دھماکے نہ روکنے پرہٹاناچاہیے۔

جاوید چوہدری نے پروگرام کل تک میں گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ اگرپرویزرشید کواگرخبرنہ رکوانے پرہٹایاجاسکتاہے تودھماکے ہونے کی اطلاعات ا ورسکیورٹی ایجنسیوں کی رپورٹس وزیرداخلہ چوہدری نثارکے پاس ہوتی ہیں پھربھی دھمکاکے ہوجاتے ہیں جبکہ ایل او سی پربھارت جارحیت کررہاہے تووزیردفاع خواجہ آصف ہیں ان کوبھی ہٹادیناچاہیے ۔جاوید چوہدری نے کہاکہ احتساب کے عمل میں سب کوگزارناچاہیے ویسے توپرویزرشید نے کئی خبریں رکوائیں ہیں اگرایک نہیں رکواسکے توان کوہٹادیاگیا۔

Agr Aap Pervaiz Rasheed Ko Khabar Na Roknay Par… by mubashirnadeem1979

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…