ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

ڈاکٹرعشرت العباد کی لندن اور دوبئی میں کتنے ارب کی جائیداد ہے؟ لندن میں اربوں کی جائیداد ہونے کے باوجود عشرت العباد لندن کیوں نہیں جاسکتے؟معروف صحافی کے اہم انکشافات

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی ہارون رشید نے سابق گورنرسندھ ڈاکٹرعشرت العباد کی بیرون ملک جائیداد کے بارے میں اہم انکشاف کیاہے ۔ہارون رشید نے ایک نجی ٹی وی کے پروگرا میں گفتگوکرتے ہوئے انکشاف کیاکہ عشرت العباد کی لند ن میں تقریباڈیڑھ ارب کی جائیداد ہے اوراسی طرح اتنی ہی جائیدادان کی دبئی میں ہے ۔ہارون رشید نے کہاکہ عشرت العباد پاکستان میں سیاست نہیں کرسکتا،

اگراس کوابھی گرفتارکیاجائے توکئی اوربھی ساتھ گرفتارہونگے ۔ہارون رشید نے انکشاف کیاکہ ڈاکٹرعشرت العباد لند ن اس لئے نہیں جائیں گے کہ وہاں الطاف حسین بیٹھاہواہے اوریہ سب ایک دوسرے کوجانتے ہیں اس کے ڈرسے وہاں نہیں جائے گابلکہ دبئی میں بھی ہی رہے گا۔انہوں نے کہاکہ عشرت العباد کوئی کتاب نہیں لکھ سکتا۔اگراس نے ایک کتاب لکھی تودس کتابیں اس کے خلاف لکھی جائیں گی توپھریہ کیسے کتاب لکھ سکتاہے ۔

Ishrat ul Ebad k Karname-Yeh Dogla Nahi Chogla… by pakwindos

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…