اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف تجزیہ نگارمجیب الرحمان شامی نے انکشاف کیاہے کہ وزیراعظم نوازشریف خود کوجسٹس سعید الزماں صدیقی کااحسان من سمجھتے ہیں کیونکہ جب سپریم کورٹ کے چیف جسٹس سجاد علی شاہ نے اس وقت جب نوازشریف وزیراعظم تھے توان پروارکرنے کی ٹھانی توسعید الزماں صدیقی صاحب نے اہم کرداراداکیاتھااورسپریم کورٹ کے ججزکے ساتھ مل کرفیصلہ دیاتھاکہ چیف جسٹس سجادعلی شاہ سپریم کورٹ کے سینئرترین جج نہیں ہیں بلکہ وہ جونیئرجج ہیں اوران کوچیف جسٹس بنایاگیاہے اورسعید الزماں صدیقی کے فیصلے کے مطابق سپریم کورٹ کاچیف جسٹس سینئرترین جج ہوناچاہیے تویہ بات نوازشریف کے فائدے میں گئی اورانہوں نے اب سعید الزمان صدیقی کوگورنرسندھ تعینات کردیاہے ۔
Why Former CJ Saeed-uz-Zaman appointed as… by mubashirnadeem1979
سعیدالزمان صدیقی نے بطور جج وزیراعظم نوازشریف پر کیا احسان کیا جس کا بدلہ چکانے کیلئے وزیراعظم نے سعید الزمان صدیقی کو گورنر سندھ بنادیا؟ معروف صحافی کاتہلکہ خیز انکشاف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
شہری یہ انجیکشن ہرگز نہ لگوائیں! الرٹ جاری
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
پاکستانی پولٹری فارمز ’سپر بگز‘ کا گڑھ بننے لگے، برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئےاہم خبر آگئی
-
صحت کارڈ: سرکاری ملازمین کیلیے خوشخبری آ گئی!
-
آسان شرائط پر قرض، کم آمدن والے افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
فون کو الٹا رکھنا بہتر یا سیدھا؟ ماہرین نے اہم وجوہات بتادیں
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس متعارف ، قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
مریم نواز کی صاحبزادی کا نکاح کل، دلہا کون ہوگا؟ اہم خبر آگئی
-
سکولوں کےحوالے سے ایک اوراہم فیصلہ
-
پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبہ بھر میں مون سون بارشوں کے نویں اور آخری سپیل بارے الرٹ جاری کردیا



















































