ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

دھرنے والوں کے خلاف دھرنا،حقیقت جان کرآپ خیبرپختونخواحکومت کی نااہلی پرافسوس کرینگے

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)خیبرپختونخوا میں تعلیمی ایمرجنسی کا پول کھل گیا، کرائے کی عدم ادائیگی پر پشاور کے 2 سکولوں کو تالے لگ گئے، طالبات احتجاج کیلئے محکمہ تعلیم کے دفتر پہنچ گئیں۔خیبرپختونخوا میں تعلیم کا برا حال، اسکولوں کو تالے لگ گئے، کرائے کی عدم ادائیگی پر چمکنی کے 2 سکولوں بند کردیئے گئے، متاثرہ طلباء نے ایجوکیشن افسر کے دفتر کے سامنے دھرنا دیا

چمکنی میں 2 سال سے نجی عمارت میں قائم سرکاری سکول کا کرایہ نہ ملا تو مالک نے تالے لگا دیئے، احتجاج کیلئے متاثرہ بچے محکمہ تعلیم پشاور کے دفتر پہنچ گئے اور کتابیں کھول کر انوکھا دھرنا دیا۔طالبات کے ساتھ والدین بھی سراپا احتجاج بن گئے، بچوں کا دھرنا دیکھ کر محکمہ تعلیم حکام موقع پر پہنچ گئے اور سکول کھلوانے کیلئے پیر تک مہلت مانگ لی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…