ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

سپیکراپنے حلقہ انتخابات پہنچ گئے پھرجوکچھ ان کے ساتھ ہواوہ تمام عوامی نمائندوں کےلئے بڑاسبق

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق اپنے حلقے کے دورے پر پہنچے جہاں بدمزگی ہوگئی، مسائل کے ستائے شہری نے اسپیکر کو کھری کھری سنادیں، حامیوں نے بپھرے شخص کو بڑی مشکل سے قابو کیا۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق اپنے حلقے کے دورے پر پہنچے جہاں بدمزگی ہوگئی، مسائل کے ستائے شہری نے اسپیکر کو کھری کھری سنادیں، حامیوں نے بپھرے شخص کو بڑی مشکل سے قابو کیا ۔حلقے کے عوام ایاز صادق کے خلاف پھٹ پڑے،

ایاز صادق اپنے حلقہ انتخاب رحمان پورہ آئے تو مسائل کے ستائے عوام بھی شکایات لے کر پہنچ گئے اور میڈیا ٹاک کے دوران ہی شکوے کرنے شروع کردیئے۔اس موقع پرایاز صادق نے کہاکہ بنیادی ضروریات کے مسائل راتوں رات حل نہیں ہوسکتے۔پریس کانفرنس کے دوران مداخلت کرنے والے شخص کو تو ایاز صادق کے حامی فوری طور پر دور لے گئے لیکن مقامی افراد اسپیکر قومی اسمبلی کے گرد جمع رہے، جس کے بعد ایاز صادق نے رحمان پورہ کا دورہ بھی کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…