راجن پور (مانیٹرنگ ڈیسک)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانافضل الرحمن نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف نے خیبر پی کے میں نااہل لوگوں کو مہلت دی ہے۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق مولانافضل الرحمان نے کہاکہ وزیر اعظم کا استعفیٰ مانگنے والوں نے خود استعفے واپس لئے‘ پانامہ لیکس کا مسئلہ عمران نے ڈرامہ بنایا ہوا ہے۔ مجھے نواز شریف سے شکوہ ہے نااہل لوگوں کو خیبر پی کے چلانے کیلئے 3سال مہلت کیوں دی؟ پانامہ کا فیصلہ عدالت میں ہونا ہے۔انہوں نے کہاکہ عدالت جوبھی فیصلہ کرے گی اس پرسب متفق ہوجائیں گے ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
شہری یہ انجیکشن ہرگز نہ لگوائیں! الرٹ جاری
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
پاکستانی پولٹری فارمز ’سپر بگز‘ کا گڑھ بننے لگے، برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئےاہم خبر آگئی
-
صحت کارڈ: سرکاری ملازمین کیلیے خوشخبری آ گئی!
-
آسان شرائط پر قرض، کم آمدن والے افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
فون کو الٹا رکھنا بہتر یا سیدھا؟ ماہرین نے اہم وجوہات بتادیں
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس متعارف ، قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
مریم نواز کی صاحبزادی کا نکاح کل، دلہا کون ہوگا؟ اہم خبر آگئی
-
سکولوں کےحوالے سے ایک اوراہم فیصلہ
-
پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبہ بھر میں مون سون بارشوں کے نویں اور آخری سپیل بارے الرٹ جاری کردیا



















































