.اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )14نومبرکویہ کام ہونے جارہاہے ،وفاقی حکومت نے بلوچستان کوبڑے خطرے سے آگاہ کردیا،الرٹ جاری
سپر مون نے بلوچستان کے ساحلی علاقوں کے لیے خطرے کی گھنٹی بجاد ی ہے ۔ وفاقی وزارت سائنس و ٹیکنالوجی نے 14نومبر کو متوقع سپرمون کے کے پیش نظر بلوچستان حکومت کر الرٹ جاری کیا ہے ۔ یاد رہے کہ اس سے قبل گوادر میں سپرمون نمودار ہونے کے موقع پر سمندری لہروں میں شدت آنے کا خدشہ ظاہر کیا جا چکا ہے ۔ جس پر صوبائی حکومت نے ساحلی علاقوں کو پیشگی وارننگ بھی جاری کی تھی ۔ قومی ادارے برائے بحریات (این آئی او)14نومبر 2014کو معمول سے زیادہ بڑا چاند نمودار ہونے کے موقع پر خبردار کیا ہے کہ چاند کے زمین کے قریب آنے کی وجہ سے سمندری لہروں کے جوش میں اضافہ ہو گا ۔دوسری جانب سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ سپرمون نمودار ہونے کے موقع پر چاند کا زمین سے فاصلہ تقریباً 226000کلومیٹر ہو جائے گا جو معمول کے چاند سے تقریباً13فیصد زیادہ روشن اور 14فیصد بڑا ہو گا ۔ جس کے پیش نظر وفاقی حکومت نے صوبائی حکومت کو الرٹ جاری کیا ہے کہ 14نومبر کو طلوع ہونے والے سپرمون سے ساحلی علاقوں میں سمندر کی لہروں میں شدت آسکتی ہے ۔
14نومبرکویہ کام ہونے جارہاہے ،وفاقی حکومت نے بلوچستان کوبڑے خطرے سے آگاہ کردیا،الرٹ جاری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
شہری یہ انجیکشن ہرگز نہ لگوائیں! الرٹ جاری
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
پاکستانی پولٹری فارمز ’سپر بگز‘ کا گڑھ بننے لگے، برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئےاہم خبر آگئی
-
صحت کارڈ: سرکاری ملازمین کیلیے خوشخبری آ گئی!
-
آسان شرائط پر قرض، کم آمدن والے افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
فون کو الٹا رکھنا بہتر یا سیدھا؟ ماہرین نے اہم وجوہات بتادیں
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس متعارف ، قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
مریم نواز کی صاحبزادی کا نکاح کل، دلہا کون ہوگا؟ اہم خبر آگئی
-
سکولوں کےحوالے سے ایک اوراہم فیصلہ
-
پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبہ بھر میں مون سون بارشوں کے نویں اور آخری سپیل بارے الرٹ جاری کردیا



















































