اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئرسیاستدان فیاض الحسن چوہان نے انکشاف کیاہے کہ وزیراعلی پنجاب نے پامانالیکس کے حوالے سے اپنے تمام کاغذات ایف بی آرسمیت تمام اداروں سے درست کرالئے ہیں ۔ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے فیاض الحسن چوہان نے کہاکہ مجھے ایک سینئرصحافی نے بتایاہے کہ شہباز شریف نے پانامہ لیکس کے حوالے سے ایف بی آر، انکم ٹیکس سمیت تمام اداروں میں اپنے کاغذات سیدھے کر لئے ہیں۔ان کاکہناتھاکہ اس صحافی کویہ سب حقائق شہبازشریف کے ایک قریبی ساتھی نے بتائے ہیں ۔فیاض الحسن چوہان نے اس موقع پروفاقی حکومت پرتنقید کرتے ہوئے کہاکہ نواز حکومت کی عادت ہے کہ یہ ٹمپرنگ کرتے ہوئے کاغذات بھی تبدیل کروا لیتی ہے۔ اور پاناما لیکس کیس میں بچنے کیلئے انہوں نے اسی طرح تمام کاغذات سیٹ کر لئے ہیں اور اب وہ ان کاغذات کو آگے پیش کر سکتے ہیں۔
Fayaz Ul Hassan Chouhan Reveals That Sharif… by aman57
نواز شریف اور شہباز شریف نے 15 تاریخ سے پہلے ہی جعلی کاغذات بنوا لئے ہیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
شہری یہ انجیکشن ہرگز نہ لگوائیں! الرٹ جاری
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
پاکستانی پولٹری فارمز ’سپر بگز‘ کا گڑھ بننے لگے، برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئےاہم خبر آگئی
-
صحت کارڈ: سرکاری ملازمین کیلیے خوشخبری آ گئی!
-
آسان شرائط پر قرض، کم آمدن والے افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
فون کو الٹا رکھنا بہتر یا سیدھا؟ ماہرین نے اہم وجوہات بتادیں
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس متعارف ، قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
مریم نواز کی صاحبزادی کا نکاح کل، دلہا کون ہوگا؟ اہم خبر آگئی
-
سکولوں کےحوالے سے ایک اوراہم فیصلہ
-
پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبہ بھر میں مون سون بارشوں کے نویں اور آخری سپیل بارے الرٹ جاری کردیا



















































