جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

شرم کی انتہاء:

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

سفر میں ایک طفیلی ایک شخص کے ساتھ ہو لیا۔ اس نے طفیلی سے کہا ذرا بازار جا کر ہمارے لئے گوشت خرید لاؤ اس نے کہا نہیں واللہ میں اس پر قادر نہیں تو وہ خود جا کر لے آیا۔ پھر اس نے کہا اٹھ پکا لے تو اس نے جواب دیا کہ مجھ سے ٹھیک نہیں پکے گا تو اس نے خود پکا لیا پھر اس نے اس سے کہا اٹھ کر اس کا ثرید بنا لے تو جواب دیا واللہ میں تو بہت سست ہو رہا ہوں

تو اس شخص نے خود ہی ثرید بھی بنا لیا پھر اس نے کہا کہ اس کو پیالوں میں اتار لے تو بولا مجھے یہ ڈر ہے کہ کوئی چمچہ میرے کپڑوں پر نہ الٹ جائے تو اس شخص نے خود ہی پیالوں میں اتارا پھر اس نے کہا اب اٹھ کر کھا تو لے۔ تو طفیلی نے کہا اب تو مجھے شرم آ ہی گئی کہاں تک تیری بات سے انکار ہی کرتا رہوں اور اٹھ کر کھانے لگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…