اسلام آباد(آئی این پی)خواجہ آصف نے کہا ہے کہ میری وابستگی جمہوریت کے ساتھ ہے ، جرنل پاشا اور جنرل ظہیر سے متعلق اپنے بیان پر قائم ہوں اور ان سے متعلق میرا بیان بالکل درست تھا، جنرل پاشا اور جنرل ظہیر جیسے لوگ اداروں کے لئے نقصان کا باعث بنے ، ہمیں اداروں کو مضبوط کرنے کی ضرورت ہے ۔ وہ جمعرات کو نجی ٹی وی کو انٹرویو دے رہے تھے ۔انہوں نے کہا کہ پاک فوج نے گزشتہ آٹھ سال میں جمہوریت کو مضبوط کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے ۔
ان دو جنرلز نے اداروں کو نقصان پہنچایا،اپنی بات پر قائم ہوں،خواجہ آصف ڈٹ گئے،دھماکہ خیز اعلان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
شہری یہ انجیکشن ہرگز نہ لگوائیں! الرٹ جاری
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
پاکستانی پولٹری فارمز ’سپر بگز‘ کا گڑھ بننے لگے، برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئےاہم خبر آگئی
-
صحت کارڈ: سرکاری ملازمین کیلیے خوشخبری آ گئی!
-
آسان شرائط پر قرض، کم آمدن والے افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
فون کو الٹا رکھنا بہتر یا سیدھا؟ ماہرین نے اہم وجوہات بتادیں
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس متعارف ، قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
مریم نواز کی صاحبزادی کا نکاح کل، دلہا کون ہوگا؟ اہم خبر آگئی
-
سکولوں کےحوالے سے ایک اوراہم فیصلہ
-
پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبہ بھر میں مون سون بارشوں کے نویں اور آخری سپیل بارے الرٹ جاری کردیا



















































