اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف قوال امجدصابری شہیدکے قتل کی کہانی سامنے آگئی ۔ایک نجی ٹی وی کے رپورٹ دوملزمان عاصم المعروف کیپری نے امجدصابری کے گھرکے قریب رہائش لی ۔ تفتیشی حکام کے مطابق امجدصابری کوایک نجی ٹی وی کے پروگرا م سے واپسی پرگھرجاتے ہوئے قتل کیاگیا۔عاصم کیپری اوراس کادوست روزانہ امجدصابری کی سرگرمیوں پرنظررکھتے تھے اوران کومعلوم ہوگیاکہ امجد صابری وقت کی پابندی کرتے تھے اوروقت پرہی گھرسے نکلتے اورواپس آتے تھے جس دن امجد صابری کوقتل کیاگیاتوایک ملزم ان کے گھرکے قریب جبکہ دوسراملزم ان کے گھرکے قریب ایک پیٹرول پمپ کے قریب کھڑاتھا۔قتل کے روزعاصم کیپری نے امجد صابری کی گاڑی کوایک پل پرروکااورکارروائی کی ۔
معروف قوال امجدصابری کے قتل کی کہانی سامنے آگئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
جیل سے آنے کے بعد پہلے وی لاگ سے کتنی کمائی ہوئی؟ ڈکی بھائی کا ہوشربا انکشاف
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی
-
معروف اداکارہ کے ساتھ سرعام بدسلوکی، ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
تنخواہ دار طبقے کےلیے بڑی خوشخبری
-
سپریم کورٹ نے زیادتی کے مقدمہ کو زنا بالرضا میں تبدیل کر دیا، سزا میں کمی
-
والدین کا بہیمانہ قتل، بیٹے نے لاشیں کاٹ کر دریا میں بہادیں
-
وہ 6 عام غذائیں جن سے کینسر سے متاثر ہونے کا خطرہ بڑھتا ہے















































