اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ کے نئے گورنرجسٹس (ر) سعید الزماں صدیقی کے بارے میں پریشانی کی خبرسامنے آئی ہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق نئے گورنرسندھ سعید الزماں صدیقی کی صحت خراب ہے اوراس وجہ سے آج جمعرات کوان کی حلف برداری کی تقریب جوکہ ساڑھے دس بجے ہوناتھی وہ بھی ملتوی کرناپڑی ہے ۔نجی ٹی وی کے ذرائع کاکہناہے کہ سعید الزماں صدیقی کی صحت کے بارے میں وفاقی حکومت لاعلم تھی اوران کوگورنرسندھ تعینات کردیاگیا۔سعید الزماں صدیقی کی صحت کی وجہ سے ان کےلئے گورنرسندھ کے طورپرفرائض سرانجا م دینے پرکئی حلقوں میں تحفظات پائے جاتے ہیں ۔
نئے گورنرسندھ کی تقریب حلف برداری کیوں ملتوی ہوئی ۔پریشانی کی خبرسامنے آگئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
شہری یہ انجیکشن ہرگز نہ لگوائیں! الرٹ جاری
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
پاکستانی پولٹری فارمز ’سپر بگز‘ کا گڑھ بننے لگے، برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئےاہم خبر آگئی
-
صحت کارڈ: سرکاری ملازمین کیلیے خوشخبری آ گئی!
-
آسان شرائط پر قرض، کم آمدن والے افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
فون کو الٹا رکھنا بہتر یا سیدھا؟ ماہرین نے اہم وجوہات بتادیں
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس متعارف ، قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
مریم نواز کی صاحبزادی کا نکاح کل، دلہا کون ہوگا؟ اہم خبر آگئی
-
سکولوں کےحوالے سے ایک اوراہم فیصلہ
-
پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبہ بھر میں مون سون بارشوں کے نویں اور آخری سپیل بارے الرٹ جاری کردیا



















































