اتوار‬‮ ، 10 مئی‬‮‬‮ 2026 

چوہدری نثار کو شیخ رشید کا خط،تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کو عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے خط لکھ دیاہے جس میں خبر لیک معاملے پر بنائی جانے والی تحقیقاتی کمیٹی پر عدم اعتماد کا اظہار کیا گیاہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق شیخ رشید نے چوہدری نثار سے خط میں کہاکہ کمیٹی کے سربراہ جسٹس ریٹائرڈ عامر رضاکے حکمران خاندان سے روابط ہیں جس کی وجہ سے جسٹس ریٹائرڈ عامر ریاض کی سربراہی میں کمیٹی سے انصاف کی توقع نہیں ۔شیخ رشید نے خط کے متن میں کہا کہ حکمران کو فائدہ پہنچانے کیلئے من پسند افراد کمیٹی میں شامل کیے گئے ہیں ٗکمیٹی کے فیصلے عوام کی نظر میں جانبدار اور غیر منصفانہ ہوں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…