جمعہ‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

گورنرسندھ کوکیوں فارغ کیاگیا؟معروف صحافی کاتہلکہ خیزانکشاف

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ کے گورنرڈاکٹرعشرت العباد کوکیوں گورنرشپ سے فارغ کیاگیاہے اس کے بارے میں معروف صحافی کامران خان نے اپنے پروگرا م میں اہم انکشاف کیاہے ۔معروف صحافی کامران خان نے اپنے پروگرام میں انکشاف کیاکہ 14سال گورنر سندھ کے عہدے پر رہنے والے عشرت العباد کی دہری شہریت کا معاملہ ان کی رخصتی کی وجہ بنی۔

انہوں نے کہاکہ عشرت العباد چند ہفتے پہلے تک نہایت مستحکم گورنر تھے لیکن پھر پاک سر زمین پارٹی کے رہنماء مصطفیٰ کمال نے ان پر دہری شہریت کا الزام لگا دیا۔ جواباً عشرت العباد بھی غصے میں آئے اور خوب گرجے برسے۔ بس، یہی معاملہ ان کی رخصتی کی وجہ بنا۔واضح رہے کہ 2002میں  عہدہ سنبھالنے والے عشرت العباد کی توثیق تین صدور نے کی۔ انہوں نے بطور گورنر سندھ چھ وزرائے اعظم کے ساتھ کام کیا۔کامران خان کے ساتھ کے مطابق عشرت العباد ایم کیو ایم کے بانی کے انتہائی قریب رہے اور متحدہ اور مقتدر قوتوں کے درمیانپل کا کردار بھی نبھاتے رہے ہیں اورکئی حکومتوں کوبڑے بڑے بحرانوں سے بھی نکالا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)


مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…