اتوار‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

وزارت خارجہ کی بڑی غفلت سامنے آگئی ،سکیورٹی اداروں کااظہارناپسندیدگی

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی وزارت خارجہ کی ایک اور غفلت سامنے آگئی ۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی عقابوں کے شکار کے شوقین دبئی کے شاہی خاندان کے ساتھ بھارتی باشندوں کو بھی پاکستان آنے کی اجازت دے دی وزارت خارجہ نے بھارتی شہریوں کی قبل آمد کلیرنس کرنا بھی ضروری خیال نہیں کیا ۔ پاکستانی وزارت خارجہ کی ایک اور غفلت سامنے آگئی اورپاکستانی عقابوں کے شکارکے شوقین دبئی کے شاہی خاندان کے ساتھ بھارتی باشندوں کو بھی پاکستان آنے کی اجازت دے دی۔

وزارت خارجہ نے بھارتی شہریوں کی قبل آمد کلیرنس کرنا بھی ضروری خیال نہیں کیا۔ ایک نجی ٹی وی چینل 92کی رپورٹ کے مطابق کراچی سے شاہ ولی اللہ کی رپورٹ پاکستانی وزارت خارجہ کی ایک اور غفلت عقاب کے ذریعے شکار کے شوقین دبئی کے شاہی خاندان کے ساتھ ساتھ بھارتی باشندوں کو بھی پاکستان آنے کی اجازت دے دی ۔شاہی خاندان کے ہمراہ چھ بھارتی شہری ان کے ذاتی اسٹاف کی حیثیت سے پاکستان آگئے وزارت خارجہ نے بھارتی شہریوں کی آمد سے قبل انکی کلیرنس کروانا بھی ضروری خیال نہ کیا ۔شاہی خاندان پاکستان آمد کے بعد سب سے پہلے بدین کے تلہار ائربیس پر اترا اور ضلع ٹھٹھہ میں جنگ شاہی پر اپنا شکاری کیمپ قائم کیا بھارتی شہریوں میں مجیب منہا خاندان، مندوکورا محمد اقبال، سائیں اون ہین ملی یپپل، پریل علی کٹی، چترم پلی محمد شفیع اور کذہاکے پرم بل شامل ہیں ۔ سکیورٹی اداروں نے سرحدی علاقے میں بھارتی شہریوں کی موجودگی تشویش اوراظہارناپسندیدگی کااظہارکیاہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



70برے لوگ


ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…