کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)روبوٹ نے کراچی کو ایک بار پھر تباہی سے بچالیا۔کراچی کے علاقے کلفٹن دو دریا کے پٹرول پمپ سے دو مارٹر گولے برآمد کئے گئے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق کراچی کے علاقے کلفٹن دو دریا کے پٹرول پمپ سے دو مارٹر گولے برآمد کئے گئے ۔کراچی پولیس نے پٹرول پمپ کو بند کرا کے علاقے کو گھیرے میں لے لیا،اطلاع ملتے ہی بم ڈسپوزل سکواڈ موقع پر پہنچ گیا جبکہ بم ڈسپوزل اسکواڈ نے گولوں کو ناکارہ بنانے کیلئے روبوٹ کے ذریعے محفوظ مقام پر منتقل کردیا جس کے بعد ایک بار پھر شہر کو تباہی سے بچالیا گیا ہے ۔
روبوٹ نے کراچی کو ایک بار پھر تباہی سے بچالیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
وراثت
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
-
ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی، نیا مون سون سسٹم آج سے فعال، کئی علاقوں میں الرٹ جاری
-
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں گرنے لگیں
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا
-
معروف فٹبالر نے اسلام قبول کر لیا



















































