بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

عمران خان کی شادی کو خفیہ رکھنے کی اصل وجہ یہ تھی!جاوید ہاشمی بھی بول پڑے

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

لاہور ( این این آئی)سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ اگر پاناما لیکس پر وزیر اعظم استعفیٰ دے دیں تو اس سے ملک کو فائدہ ہو گا نقصان نہیں کیونکہ آئین کے مطابق بھی ملک وزیراعظم نہیں بلکہ اسکی کابینہ چلاتی ہے ،نواز شریف کو پاناما لیکس پر استعفیٰ دیکر اپنی پارٹی کی تربیت کرنی چاہئے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پانامی کا معاملہ اب سپریم کورٹ میں ہے اور اس میں نیا موڑ آیا ہے تاہم نواز شریف کو اس معاملے پر استعفیٰ دیکر اپنی پارٹی کی تربیت کرنی چاہئے تھی کیونکہ یہ تاثر عام ہے کہ حکومت کے تمام فیصلے وہ خود اور انکی فیملی کرتی ہے ۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ قومی سلامتی کی خبر لیک ہوئی ہے اس کی بھی تفصیلات آرہی ہیں ۔ جاوید ہاشمی نے 65 سال سے زائد عمر کے سیاست دانوں کو بھی مشورہ دیا کہ وی ایلڈر کونسل بنا کر اپنی اپنی پارٹی کی تربیت کریں ۔جاوید ہاشمی کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان کی شادی 7 محرم کو ہوئی تھی تاہم کے پی کے میں دہشت گردی کی وجہ سے اسے خفیہ رکھا گیا جسکی نہ اسلام اور نہ ہی معاشرہ اجازت دیتا ہے ۔ جاوید ہاشمی کا مزید کہنا تھا کہ امریکی صدر جو بھی ہو گا اسکی مجبوری ہو گی کہ وہ پاکستان کے ساتھ بہتر تعلقات قائم کرے ۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…