ہفتہ‬‮ ، 16 اگست‬‮ 2025 

ایک پیش گوئی سچ ثابت ہوگئی اور اب یہ ہونے والا ہے! طاہرالقادری نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری نے دعوی کیاہےمجھے پہلے ہی معلوم ہوگیاتھاکہ عمران خان کا2نومبرکودھرنانہیں ہوگا۔تفصیلات کے مطابق ڈاکٹرطاہرالقادری نے کہاکہ دھرنانہ ہونے کامجھے معلوم تھاکہ یہ معلوم نہیں تھاکہ یہ دھرناکیسے منسوخ ہوگااس لئے عوام کے سامنے تماشابننے کے بجائے اس معاملے میں عمران خان کاساتھ ہی نہیں دیا۔

ڈاکٹرطاہرالقادر ی نے پاناماپیپرز لیکس کے بارے میں بتایا کہ ایک امام مختص ہو گا جس پر دونوں فریق متفق ہوں گے اور دونوں فریق ایک ہی صف میں کھڑے ہو کر پاناما لیکس کا نماز جنازہ ادا کر دیں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاناما لیکس کو ہمیشہ کے لیے دفن کرنے پر اتفاق ہو چکا ہےاوراب پانامالیکس کے معاملے پرماسوائے اعلی عدلیہ کے کوئی کچھ نہیں کرسکتا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…