بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

عمران خان کی ریحام خان سے شادی کا رازمعلوم ہونے کے بعد جمائمہ خان اور طاہرالقادری نے کیا، کیا تھامعروف صحافی کے حیرت انگیز انکشافات

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خا ن نے کہاہے کہ جب میرانکاح عمران خان کے ساتھ ہواتھاتواس وقت ہی مجھے کہاگیاکہ اس شادی کے باےمیں کسی کوبتانانہیں ہے بلکہ اس شادی کوخفیہ رکھناہے ۔ایک نجی  ٹی وی کے پروگرام میں معروف تجزیہ کارکامرا ن خان نے انکشاف کیاہے عمران خان کی سابق اہلیہ جمائماخان نے عمران خان کی دوسری شادی کے معاملے کوبھانپ لیاتھااورانہوں نے کہاتھاکہ

اگرعمران خان نے دوسری شادی کی تومیں اپنانام جمائمہ گولڈسمتھ رکھ لوں گی جس کامطلب ہے کہ ان کوعمران خان کی دوسری شادی کے معاملے کاپتاچل گیاتھا۔کامران خان نے انکشاف کیاکہ طاہرالقادر ی نے بھی عمران خان کی شادی کرنے کااندازہ لگالیاتھااس لئے انہوں نے دھرناعمران خان سے پہلے ختم کیااورواپس کینڈاچلے گئے تھے ۔کامران خان نے کہاکہ دوسری شادی کانکاح کرنے کے بعد ایک سال تک شادی خفیہ رکھنے کے بعد اعلان کرنے پرعمران خان کے خلاف الیکشن کمیشن میں ان کی نااہلی کےلئے درخواست دی جاسکتی ہے ۔

Reham Khan Ke Is Waqt Ilzamaat,Kamran Khan Ne… by awaizp7



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…