بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

شیخ رشید کو کیوں یقین ہے کہ نوازشریف نااہل ہوجائیں گے؟

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ میں نے 1970میں جب میں کالج میں پڑھتاتھاتوبھٹوکے جلسے کوالٹ دیاتھااوربی بی سی اورسی این این نے مجھے پنڈی بوائے قراردیاتھااورایک بارپھر2نومبرکوپھروہی پنڈی بوائے سامنے آیا۔انہوں نے کہاکہ میں نوازشریف کواندرسے جانتاہوں کہ نوازشریف میں کوئی صلاحیت نہیں ہے ۔ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہاکہ نوازشریف میں کوئی صلاحیت نہیں ،نوازشریف ہرچیزکوخریدلیتاہے ۔

انہوں نے کہاکہ مجھے یقین ہے کہ 2016نوازشریف کے جانے کاسال ہے ۔انہوں نے کہاکہ نوازشریف نے عمران خان کوقابوکرنے کےلئے ایک وکیل کے بیٹے کووزیربنایاہے ۔انہوں نے کہاکہ نوازشریف نے ایک ایسے آدمی کو2ٹن ایفی ڈرین دی ہے اوراب کوشش ہے کہ اس کےخلاف اے این ایف عدالت کے سامنے بیان نہ دے ۔انہوں نے ماضی کی بات کرتے ہوئے کہاکہ اللہ تعالی نوازشریف کے والد میاں شریف نے مجھے تین مرتبہ کہاکہ بکتاوہی نہیں ہے جس کی قیمت نہیں ہوتی ۔انہوں نے کہاکہ موجودہ ججوں کے ماتھے پرلکھاہے کہ وہ خوف خداوالے ہیں اورانصاف پرمبنی فیصلہ دینگے ۔شیخ رشید نے کہاکہ نوازشریف چاہتے ہیں کہ اگرمیرے خلاف فیصلہ آئے توعمران خان بھی میرے ساتھ چلاجائے لیکن میں اورعمران خان کامیاب ہونگے اورنوازشریف کوسپریم کورٹ گھربیجھے گی ۔

shkrhased nwshrf dsqfy by minahilsheryar



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…