بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

حکومت سے میچ فکسنگ کاالزام ،تحریک انصاف کاطاہرالقادری کوکراراجواب

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان عوامی تحریک اورپاکستان تحریک انصاف میں اختلافات سامنے آگئے ۔پی ٹی آئی کے ترجمان نے طاہرالقادری کا تحریک انصاف پر پانامہ میچ فکس کرنے کا الزام مسترد کردیا۔ نعیم الحق نے کہا کہ طاہرالقادی بتائیں تحریک انصاف کا کس سے رابطہ ہے۔انہوں نے کہاکہ نواز شریف کے احتساب کیلئے پی ٹی آئی متحرک ہے۔
ترجمان پی ٹی آئی کے مطابق حکومت سے بیک ڈور رابطہ تھا اور نہ ہے،پانامہ لیکس پر ہماری کوششوں کی وجہ سے وزیر اعظم کی تلاشی شروع ہوچکی ہے۔واضح رہے کہ طاہر القادری نے کہا تھا کہ اب پاناما لیکس کی موت ہو گئی ہےاورتحریک انصاف نے پاناما لیکس پر میچ فکس کردیا ہے۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…