بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

صدر مملکت کو اہم ترین شخصیت نے اپنا استعفیٰ بھجوادیا, صدر پاکستان دستخط کر دیئے

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(این این آئی)صدر مملکت کو اہم ترین شخصیت نے اپنا استعفیٰ بھجوادیا,صدر پاکستان دستخط کر دیئے , صدر مملکت ممنون حسین نے سپریم کورٹ کے جسٹس اقبال حمید الرحمان کا استعفیٰ منظور کر لیا ہے ، اقبال حمید الرحمان نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں غیرقانونی تقرریوں سے متعلق فیصلہ آنے پر استعفیٰ دیا تھا ۔صدر ممنون حسین کی جانب سے اقبال حمید الرحمان کا استعفیٰ منظور کیے جانے کے بعد وزارت قانون و انصاف نے

نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق اقبال حمید الرحمان نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں غیرقانونی تقرریوں سے متعلق کیس میں سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے کے بعد استعفیٰ دیا ۔ سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں غیرقانونی تقرریوں سے متعلق درخواست پر حکم دیا تھا کہ جو لوگ اہل نہیں وہ خود عہدے چھوڑ دیں ۔ جب اسلام آباد ہائیکورٹ میں خلاف ضابطہ تقرریاں کی گئیں اس وقت جسٹس اقبال حمید الرحمان اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج تھے ۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…