پیر‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2025 

دنیا کے امن ترین ممالک میں پاکستان کا کونسا نمبر ہے ؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) امن پسندی کیسے پسند نہیں ہوگی ؟ ۔ ہرکوئی چاہتا ہے کہ وہ جہاں رہے وہ دنیا کی سب سے امن پسند جگہ ہو اور دنیا میں سب زیادہ سکون بس وہیں پایا جائے ۔ دنیا کا سب سے پر امن ملک فن لینڈ کو سمجھا جاتا ہے۔ تازہ ترین میڈیا سروے کے مطابق چین، بھارت، بنگلہ دیش، سری لنکا اور نیپال میں ایک حیران کن چیز مشترک ہے اور وہ ہے ان کا پاکستان کے مقابلے میں زیادہ پرامن ہونا۔انسٹی ٹیوٹ فار اکنامکس اینڈ پیس (آئی ای پی) نے اپنی سالانہ رپورٹ پیش کی ہے جس میں دنیا کے پر امن اور بدامنی کے شکار ممالک کی درجہ بندی کی گئی ہے۔گلوبل پیس انڈیکس میں 162 ممالک کی درجہ بندی 23 مختلف اقسام کے ڈیٹا کی بدولت کی گئی۔اس رپورٹ کے مطابق پاکستان بدامنی کے لحاظ سے دنیا کا 11 واں خطرناک ترین ملک ہے یا یوں کہہ لیں کہ 163 میں سے وہ 153 ویں نمبر پر ہے، جبکہ بھارت 141، چین 120، سری لنکا 97 ، بنگلہ دیش 83 اور نیپال 78 ویں نمبر پر ہے۔درج ذیل میں 10 سب سے پر امن اور 10 بدامنی کے شکار ممالک کا ذکر ہے۔

موضوعات:



کالم



سات سچائیاں


وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…