جمعرات‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2025 

پرویزمشرف کب غریب ہوئے اورکس نے مددکی ؟کمائی کاکیاذریعہ ہے ،پرویزمشرف کاتہلکہ خیزانکشاف

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ اورسابق صدر پرویز مشرف نے کہاہے کہ وہ دنیابھرمیں ٹی وی چینلز کو انٹرویو کے پیسے نہیں لیتےلیکن آپ لوگوں کو پانچ دس ہزار ڈالر فی انٹرویو مجھے دینے چاہئیں ،لیکچر دینے کا ایک سے ڈیڑھ لاکھ ڈالر لیتا تھا ۔ایک نجی ٹی وی کوانٹرویودیتے ہوئے پرویزمشرف نے کہاکہ مجھ پر کرپشن کا ایک روپیہ حرام ہے،

میری کوئی آف شور کمپنی نہیں ہے،لندن میں میرے پاس رہنے کو کچھ نہیں تھا اس لیے دوست کے گھر میں رہا۔انہوں نے کہاکہ میں بہت غریب ہوگیا تھا،سعودی شاہ عبداللہ نے بھائیوں کی طرح میری مدد کی اورشاہ عبداللہ کے جہاز میں بیٹھ کر لندن میں آیا ہوں۔پرویزمشرف نے انکشاف کیا کہ میں نے لیکچرز دیئے اور کتاب لکھی تو میرے حالات بہتر ہوگئے ۔انہوں نے کہا کہ میں چالیس منٹ کے ایک لیکچر کا ایک سے ڈیڑھ لاکھ ڈالرز لیتاتھا اور بھارت میں بھی لیکچر دیئے ۔ اس موقع پرویز مشرف نےکہاکہ کہ وہ ٹی وی شوز کے پیسے نہیں لیتاہوں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…