بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

بلاول کو ابھی خوف ہے کہ انکے والد ’’زرداری‘‘ ان سے پہلے شادی نہ کرلیں،بلاول کس خاندان میں شادی کریں ،اہم رہنماکامشورہ

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

جیکب آباد (آن لائن) جمعیت علمائے اسلام(ف) کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ حکومت کے لیے’’ پانامہ لیکس‘‘ سے زیادہ ’’نیوز لیکس‘‘ خطرناک ہے، پرویز رشید کی قربانی سے دیگر قربانیوں کی راہ ہموار ہوئی ہے، تیر سے شیر کا شکار ممکن نہیں، شیر کے شکار کے لیے تیر کون چلائے گا بلاول یا زرداری یہ دیکھا جائے گا، بلاول کے 4مطالبات فیس سیونگ ہے،

لگتا ہے بلاول سے پہلے ان کے والد ’’زرداری‘‘ نہ شادی کرلیں، دھرنے کی کامیابی یا ناکامی نتائج کے حوالے سے دیکھی جائے گی۔ ڈسٹرکٹ پریس کلب جیکب آباد کے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ حسین احمد نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری کی شادی کے حوالے سے حافظ حسین احمد کا کہنا تھا کہ بلاول کو ابھی خوف ہے کہ ان کا والد ’’زرداری‘‘ ان سے پہلے شادی نہ کرلیں، بلاول بھٹو زرداری کو غریب خاندان سے شادی کرنی چائیے اگر وہ واقعی غریبوں کا ہاتھ تھامنے والا ہے۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…