ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

اہلسنت والجماعت کے معروف عالم دین ایک ماہ کےلئے نظربند

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سند ھ حکومت نے اہلسنت والجماعت کے معروف عالم دین مولاناتاج محمدحنفی کوایک ماہ کےلئے بندکردیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ نے اہلسنت والجماعت کے مولانا تاج محمد حنفی کو ایک ماہ کے لیے نظر بند کردیا جس کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ محکمہ داخلہ سندھ کے نوٹیفکیشن کے مطابق مولانا تاج محمد حنفی کو ڈی آئی جی ویسٹ کی سفارش پر نظر بند کیا گیا جب کہ ان پر نفرت انگیز تقاریر کا الزام عائد کیاگیاہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…