بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

خیبرپختونخوامیں گورنرراج ،گورنرجھگڑامیدان میں آگئے ،فیصلہ سنادیا

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

نوشہرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) گورنر خیبر پی کے اقبال ظفر جھگڑا نے کہا ہے کہ ہم جمہوری لوگ ہیں، خیبر پی کے میں گورنر راج کا کوئی امکان نہیں۔ خیبر پی کے میں حکومت بنا سکتے ہیں مگر عوامی مینڈیٹ کا خیال رکھا۔

میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے گورنر خیبر پی کے اقبال ظفر جھگڑا نے کہاکہ دھرنے سیاسی مسائل کا حل نہیں، سیاسی مسائل مذاکرات سے حل ہوسکتے ہیں، وزیراعظم نوازشریف کی سیاست واضح ہے۔ خیبر پی کے میں وزیراعظم نہ گورنر راج چاہتے ہیں نہ غیرجمہوری عمل، قبائل اصلاحات کا مسودہ پارلیمنٹ کے سامنے ہے اور سب کا اس پر اتفاق ہے، بہت جلد قبائل کو انکا حق دیں گے۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…