اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے اجلاس میں شرکاء نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کو ان کی سالگرہ پر مبارکباد دی۔ پیر کے روز بنی گالہ میں پاکستان تحریک انصاف کے اجلاس کے دوران تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد سے مکالمہ بھی کیا۔ اس موقع پر عمران خان نے شیخ رشید احمد کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ’’ شیخ صاحب ہم آپ کی عمر درازی اور صحت کے لئے دعا گو ہیں ، ہمیں زیادہ سے زیادہ وقت دیا کریں۔ اپ جس طرح سپریم کورٹ میں کیس لڑ رہے ہیں وہ قابل تعریف ہے‘‘۔
’’پاکستان تحریک انصاف کا اہم اجلاس ‘‘ شرکا کی شیخ رشید کو مبارکبادیں ۔۔ وجہ بھی سامنے آگئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
شہری یہ انجیکشن ہرگز نہ لگوائیں! الرٹ جاری
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
پاکستانی پولٹری فارمز ’سپر بگز‘ کا گڑھ بننے لگے، برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئےاہم خبر آگئی
-
صحت کارڈ: سرکاری ملازمین کیلیے خوشخبری آ گئی!
-
آسان شرائط پر قرض، کم آمدن والے افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
فون کو الٹا رکھنا بہتر یا سیدھا؟ ماہرین نے اہم وجوہات بتادیں
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس متعارف ، قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
مریم نواز کی صاحبزادی کا نکاح کل، دلہا کون ہوگا؟ اہم خبر آگئی
-
سکولوں کےحوالے سے ایک اوراہم فیصلہ
-
پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبہ بھر میں مون سون بارشوں کے نویں اور آخری سپیل بارے الرٹ جاری کردیا



















































