پیر‬‮ ، 17 جون‬‮ 2024 

سی پیک منصوبہ،خیبرپختونخواحکومت کے صبر کا پیمانہ لبریز،انتہائی قدم اُٹھالیا

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(این این آئی)خیبرپختونخواحکومت آج پاک چین اقتصادی رہداری منصوبے میں مغربی روٹ کے حوالے سے پشاورہائی کورٹ میں رٹ دائر کریگی۔ذرائع کے مطابق رٹ پٹیشن سپیکر صوبائی اسمبلی اسدقیصر ،ترجمان صوبائی حکومت مشتاق غنی اوراسمبلی میں موجود پارلیمانی لیڈر کی جانب سے پیر کے روزپشاورہائی کورٹ میں جمع کرائی جائیگی،

دائررٹ میں موقف اختیارکیاگیا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے میں مغربی روٹ ہے کہ نہیں اس حوالے سے وفاق سے وضاحت کریں اورصوبے کومطمئن کرکے اپنا حق دی دیاجائے ،ترجمان خیبرپختونخواحکومت مشتاق غنی کے مطابق قومی اہمیت کے اس منصوبے میں خیبرپختونخوا کونظرانداز کیاجارہا ہے جس کے خلاف عدالت عالیہ سے رجوع کرنے کافیصلہ کیا ہے تاکہ صوبے کواپنا آئینی حق مل سکیں۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…