بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

فیصل رضاعابدی کی گرفتاری کے بعد مزید دو افراد کا نمبر لگ گیا،تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

کراچی (این این آئی) کراچی میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کو دہشتگردوں کو منظم کرنے کا الزام کے الزام میں مزید دو افراد کی تلاش ہے۔ انٹیلی جنس حکام کے مطابق پیپلز پارٹی کے رہنما سید فیصل رضا عابدی اور علامہ مرزایوسف

سمیت 4افراد کی گرفتاری کا ٹاسک تھا جن میں سے اب تک گرفتار نہ ہونے والوں میں اہم سماجی رہنما بھی شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق گرفتار افراد کے خلاف دہشتگردوں کی سرپرستی اور انہیں منظم کرنے کی دفعات کے تحت مقدمے کے اندراج پرمشاورت کی جارہی ہے جبکہ فیصل رضا عابدی اور علامہ مرزا یوسف کے کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات بھی طلب کرلی گئی ہیں۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…