اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

بلاول بھٹو کتنی شادیاں کریں گے؟ ان کی زندگی کا سب سے اہم موڑ کیا ہوگا؟ ماہر علم نجوم کی حیران کن پیشین گوئی !!!

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے شادی کی بات کیا ہوئی ہر طرف ہی اس کے چرچے شروع ہوگئے ہیں اور ایسے میں ستارہ شناس کہاں پیچھے رہنے والے ہیں، انہوں نے بھی بلاول کو 2019 سے پہلے شادی نہ کرنے کا مشورہ دے دیا ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے معروف ستارہ شناس سامعہ خان کا کہنا تھا کہ بلاول بھٹو زرداری کے ساتھ کسی کیلئے بھی شادی نبھانا بہت ہی مشکل کام ہوگا اور ان کی شادی کامیاب ہونے کے بہت کم امکانات ہیں اور یہی ان کی زندگی کا سب سے اہم موڑ ہوگا۔ بلاول کے زائچے میں عمران خان کی طرح ایک سے زائد شادیاں ہیں۔ انہوں نے بلاول کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ ابھی ان کے ستارے شادی کیلئے موزوں نہیں ہیں اس لیے انہیں 2019 تک انتظار کرنا چاہیے کیونکہ ایسا کرنے سے ان کی شادی زیادہ دیر تک چلنے کے امکانات ہیں۔ واضح رہے کہ بلاول بھٹو زرداری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ انہیں شادی کی بہت زیادہ آفرز آرہی ہیں لیکن ان کے دل کی ملکہ وہی بنے گی جسے ان کی بہنیں پسند کریں گی اور ان کی بہنوں کو راضی کرنا بہت ہی مشکل کام ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…