منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

سپریم کورٹ نواز شریف کو گھر بھیج سکتی ہے

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(ایکسکلوژورپورٹ) نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ نگار نے اہم انکشاف کر دیا۔ تفصیل کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ نگارنے انکشاف کیا کہ سپریم کورٹ وزیر اعظم نواز شریف کو گھر بھیج سکتی ہے۔ سینئر تجزیہ نگار ڈاکٹر شاہد مسعود نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سوال یہ پیدا ہو رہا ہے کہ اگر نواز شریف استعفیٰ دے دیتے ہیں تو سپریم کورٹ میں مزید کارروائی چلتی رہے گی، اور کیا نواز شریف کو سزا دی جا سکے گی؟ سینئر تجزیہ نگار ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا کہ استثنیٰ صدر کو حاصل ہوتا ہے،وزیر اعظم کو نہیں، اسلئے عدالت نواز شریف کو سزا دے سکتی ہے اور انہیں گھر بھیج سکتی ہے۔ ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا کہ وزیر اعظم نواز شریف کو اسی طرح گھر بھیجا جا سکتا ہے جیسے سابق وزیر اعظم یوسف رضاگیلانی کو گھر بھیج دیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…