پیر‬‮ ، 17 جون‬‮ 2024 

پانامہ لیکس کی تحقیقات ،پیپلزپارٹی اِڑ گئی،حیرت انگیز اعلان کردیاگیا

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) پیپلز پارٹی نے پانامہ لیکس کی تحقیقات کو تسلیم کرنے کیلئے شرط عائد کر دی اورپیپلزپارٹی کے سینیٹر چوہدری اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے ٹی او آرز کے تحت تحقیقات ہوئیں تو مانیں گے۔بدھ کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹ میں قائد حزب اختلاف پیپلز پارٹی کے سینیٹراعتزاز احسن نے کہا ہے

کہ ان کی جماعت نے پانامہ لیکس کی تحقیقات کو تسلیم کرنے کیلئے شرط عائد کی ہے اور فیصلہ کیا ہے کہ اپوزیشن کے ٹی او آرز کے تحت تحقیقات ہوئیں تو مانیں گے۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نواز شریف کیلئے بحران ٹلا ہے یا نہیں یہ سپریم کورٹ کی کارروائی سے پتہ چلے گا جبکہ ٹی او آرز دیکھ کر اندازہ لگایا جا سکے گا کہ انکوائری کا نتیجہ کیا ہو گا۔ اعتزاز احسن نے مزید کہا کہ لوگ دیکھنا چاہیں گے ک عدالت وہی پیمانہ نواز شریف کیلئے استعمال کرے گی جو یوسف رضا گیلانی کیلئے ہوا ہے ۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…